Barish Shayari 2 Line – Best Shayari In Urdu

Barish Shayari Is intended to express love longing and hope, it is referred to poetry that is inspired by Rain or Monsoon season . Here is some Best 2 line shayari on Rain in Urdu for you.

بارش کی طرح تجھ پہ برستی رہیں خوشیاں ہر بوند تیرے دِل سے ہر غم کو مٹا دے

بارش کی طرح تجھ پہ برستی رہیں خوشیاں

ہر بوند تیرے دِل سے ہر غم کو مٹا دے

For Best Whatsapp Status Join

جگ کی بارش سب نے دیکھی من کی بارش دیکھے کون ؟

جگ کی بارش سب نے دیکھی

من کی بارش دیکھے کون ؟

فراق یار کی بارش، ملال کا موسم ہمارے شہر میں اترا کمال کا موسم

فراق یار کی بارش، ملال کا موسم

ہمارے شہر میں اترا کمال کا موسم

بارش ہوئی تو گھر کے دریچے سے لگ کے ہم چپ چاپ سوگوار تمہیں سوچتے رہے

بارش ہوئی تو گھر کے دریچے سے لگ کے ہم

چپ چاپ سوگوار تمہیں سوچتے رہے

موسم ہے بارش کا اور یاد تمہاری آتی ہے بارش کے ہر قطرے سے آواز تمہاری آتی ہے

موسم ہے بارش کا اور یاد تمہاری آتی ہے

بارش کے ہر قطرے سے آواز تمہاری آتی ہے

Barsaat Shayari 2 Line

بادل جب گرجتے ہے دل کی دھڑکن بڑھ جاتی ہے دل کی ہر ایک دھڑکن سے آواز تمہاری آتی ہے

بادل جب گرجتے ہے دل کی دھڑکن بڑھ جاتی ہے

دل کی ہر ایک دھڑکن سے آواز تمہاری آتی ہے

کیوں مانگ رہے ہو کسی بارش کی دعائیں .تم اپنے شکستہ در و دیوار تو دیکھو

کیوں مانگ رہے ہو کسی بارش کی دعائیں

تم اپنے شکستہ در و دیوار تو دیکھو

ٹوٹ پڑتی تھی گھٹائیں جنکی آنکھیں دیکھ کر وہ بھری برسات میں ترسے ہیں پانی كے لیے

ٹوٹ پڑتی تھی گھٹائیں جنکی آنکھیں دیکھ کر

وہ بھری برسات میں ترسے ہیں پانی كے لیے

بوند بوند میں گم سا ہے یہ ساون بھی تم سا ہے

بوند بوند میں گم سا ہے

یہ ساون بھی تم سا ہے

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *